Wisdom Exchange
information about education
01/02/2024
الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا.
اعلامیہ جاری
10/08/2023
خدا را تعلیمی نظام پر رحم کریں۔
فیل طلبہ کو اگلے کلاس میں بٹھانا کہاں کی عقل مندی ہے؟
فری پروموشن پالیسی نے تعلیمی نظام کا بیڑہ غرق کر دیا۔ اگر دسویں اور بارہویں کے سرٹیفکیٹس دینے ہی ہیں تو برتھ سرٹیفکیٹ کی طرح ہر بچے کو سرٹیفکیٹس جاری کئے جائیں۔
تعلیم کے ساتھ مذاق بند کیا جائے اور نئے تجربات کی بجائے تعلیمی نظام کی بہتری پر توجہ دی جائے۔ نقل کی روک تھام کے لیے منصوبہ بندی کی جائے ۔ میرٹ کی بالا دستی کو قائم کیا جائے۔
تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا اس پالیسی کو مسترد کرتی ہے ۔
28/09/2022
ملاکنڈ بورڈ کےانٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان بروز ہفتہ یکم اکتوبر 2022ء کو صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر ایجوکیشن کا تمام اضلاع کے DEOs کو PSTs سمیت باقی کیڈرز کے اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری کرنے کی ہدایات، تاکہ ریگولرائزیشن نوٹیفکیشن کے تحت نئے بھرتی اساتذہ بھی مستقلی میں شامل ہو!
Che za hum charta ostaz wy😍😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dir