JUI LOVER'S
جو لوگ علماء کا دفاع کرنا چاہتے ہیں ان لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ پیج کو فالو اور لایک کریں
18/06/2023
میں تو چلتا ہوں تیرے عشق کے انگاروں پر
پاؤں جلتے ہیں مگر دل کو قرار آتا ہے
14/06/2023
*جماعت سلامی کے لئے درد سر مفتی عرفان الدین صاحب*
ماضی قریب میں لوئر اور اپر دیر کے تاریخ پر نظر دوڑایا جائے، تو آپ کو جماعت سلامی اور بعض حلقوں پر پیپلزپارٹی اور اے این پی اقتدار کرتے ہوئے نظر آئے گی، ایک مذھب پسند اور مذھب کی گہری جڑہیں رکھنے کے باوجود یہ خطہ جمعیت علماء اسلام کی اقتدار سے محروم رہا، دراصل مذھب کا یہی سارا فائدہ جماعت سلامی نے اٹھایا، پھر دیر پر ان کا راج ایک سیاہ باب ہے جس کا احاطہ کرنے کے لئے آپ کو دیر کے سفید ریشوں سے استفادہ کرنا پڑے گا، خصوصی طور ٹرانسفر پوسٹنگ میں ان کی ظلم کا جو داستان ہے انہیں الفاظ میں بیان کرنا انتہائی مشکل ہے، سچ بتاؤ تو میرے والد صاحب نے انہی لوگوں کی وجہ سے زندگی کے بہترین 20 سے 25 سال مسافری میں گزاریں ہے، وجہ یہ تھی کہ وہ اپنے لئے ٹرانسفر اخری مراحل تک پہنچاتا، یہی لوگ اپنے بندے کو ادھر ٹرانسفر کرتا، کرتا، بہرحال گزشتہ سال بلدیاتی الیکشن میں جمعیت علماء اسلام کی طرف تحصیل تیمرگرہ کی طرف سے مفتی عرفان الدین کو بطورِ کینڈیڈیٹ نامزد کردیا گیا تو مختلف خلقوں میں چیمہ گوئیاں شروع ہوگئی کہ ہوسکتا ہے کہ یہ بندہ سیٹ جیت جائے ، ادھر جماعت سلامی کے لئے مفتی صاحب کی نامزدگی کوئی بڑی سانحے سے کم نہ تھا، کیونکہ پچھلے عام انتخابات میں جماعت سلامی نے پی ٹی آئی سے مضبوط زخم کھائے تھے اور اب ایک اور ضرب لگنے والا تھا، بہرحال مفتی کی شفاف کردار پر تو دوران کمپین کوئی خاطر خواہ الزام تراشی نہ کرسکے، لیکن جیسے ہی مفتی صاحب نے سیٹ جیت لی تو یہ لوگ مفتی صاحب کے پیچھے لگ گئے، یہاں تک کے بطور استہزاء کہتے تھے کہ مفتی صاحب امامت کے علاوہ بھی کچھ کام ہے، یعنی مفتی صاحب نے تاحال امامت کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا ہے، حالانکہ یہ الزام سرے سے غلط تھا، مفتی صاحب ہر چھوٹے بڑے شخص کو ہر چھوڑے بڑے سانحے اور خوشی میں حاضر تھے، ہے اور رہینگے ، لیکن چونکہ مفتی صاحب حاجی زبیر مئیر پشاور کی طرح سرمایہ دار نہیں جو اپنے جیب کی خرچ سے کوئی غیر معمولی کام کرسکے ، لیکن کیا کہیے انسان اور خدا کا ارادہ ایک نہیں ہوتا، انسان ایک شخص کو رسوا کرنا چاہتا ہے مگر خداوندی عالم کا ارادہ کچھ اور ہوتا ہے وہ اسے سرخرو کرتا ہے ، یہی کام الحمدللہ مفتی صاحب کے ساتھ ہوا، لوئر دیر خصوصاً تحصیل تیمرگرہ کا وہ مسئلہ جس سے پانچ اضلاع کے عوام متاثر تھے، کو رب کریم نے مفتی صاحب اور جمعیت علماء اسلام کی کوششوں سے حل فرمایا، وہ مسئلہ تھا "تالاش اور شمشی خان خوڑ کا" گو کہ یہاں پر بھی جماعت سلامی والوں نے اسمبلی اور سینٹ کے ایک آدھ بیان کے ذریعے کریڈٹ لینے کی کوشش کی، لیکن وہ مسئلہ جو انہوں نے تین چار ایم پی ایز اور ایم این ایز کے ہوتے ہوئے حل نہ کیا، وہ صرف ایک چیئرمین کے ہوتے ہوئے جمعیت علماء نے حل کیا، عوام اب ان کے کرتوتوں کو جان چکے ہیں ، کل کراچی میں مئیر کا الیکشن ہے اور سنا ہے کہ سیراج لالا نے استنبول بنانے کا تہیہ کیا ، میں تو کہتا ہوں استنبول تو دور کی بات اللہ کراچی کو دیر کی طرح تباہی سے بچائے
Copy
12/06/2023
مونگ تہ لالچ د محبت د دنیا مہ راکوہ
زمونگ پہ زڑونو محبت د علماو خور دے 🌹🌹
💕 نورانی چہرہ 🌹💕
شیخ القرآن والحدیث
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir