Safi Umar Yousafzaɪ

Safi Umar Yousafzaɪ

Share

وتُعِزُّ مَن تَشاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشاءُ
جس کو رب اٹھا دے، اسے کوئی گرا نہیں سکتا
♥️

#الحمدللہ۔

26/05/2026

Just funny 😄 uploading against

23/05/2026

پختون اخر پختون دے !

19/05/2026

پاکستان میں ایک وزیراعظم ائیں گا جو ریاست مدینہ کا نعرہ لگائیگا ،پھر وو جھیل جائے گا
جب وو واپس ائے گا تو دنیا دےکھے گا ؟

ڈاکٹر اسرار احمد کی اٹائیس سال کی پیشنگوئی سچ ثابت ہونے والا ہیں #

10/05/2026

یہ تصویر ایک لمحہ نہیں،
پورے دور کی بے چینی بیان کر رہی ہے۔

دل پوچھتا ہے آخر کب تک؟
کب تک نفرت، تقسیم اور طاقت کے یہ مناظر دیکھنے پڑیں گے؟

وطن صرف زمین نہیں ہوتا،
وطن لوگوں کے سکون، انصاف اور امید کا نام ہوتا ہے۔ کچھ تصویریں صرف آنکھوں سے نہیں، دل سے دیکھی جاتی ہیں…
اور یہ منظر انہی میں سے ایک ہے۔

جب سے یہ تصویر سامنے سے گزر جائے دل عجیب بوجھ محسوس کر رہا ہے،
جیسے امید، خاموشی میں کہیں کھو گئی ہو۔

اللہ پاکستان پر رحم فرمائے،
اور اس قوم کو امن، عزت اور سکون عطا کرے۔عمران خان ہمیشہ زندہ باد

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dir
18200