Nurses Corner
when Allah be your side
Nothing impossible
بی ایس نرسنگ BSN میں admission l لیتے وقت سٹوڈنٹس سٹوڈنٹس کو معلوم ہونا چاہیے کہ KPK میں اس وقت 150 نرسنگ کالجز جو چند کے علاؤہ کوئی بھی Criteria پر پورا نہیں ہے جو کہ صرف Business کیلئے بنائے ہیں کوئی Quality Education نہیں ہے اگر دیکھا جائے ہر کالج کی فیس ایک لاکھ سے above ہے تو admission لیتے وقت سوچ سمجھ سے کام لے ورنہ یہ چار سال بہت پچھتاؤ گے دوسرا سب سے بڑا مسلہ پیڈ انٹرشپ کا ہے جو ڈگری مکمل ہونے کے بعد ایک سال انٹرنشپ ہوتا ہے جو کہ 95 % کی بھی پرائیویٹ نرسنگ کالجز میں نہیں ہے اس لیے ایسے کالجز میں admission لے جس کے ساتھ اپنا Hospital ہو اور انٹرشپ کی زمہ داری written affidavit کے ذریعے لے رہی ہو۔ باتوں سے کچھ بھی نہیں ہوتا اس لیے کس کی باتوں میں نہ آیے
اور اگر ان پیڈ انٹرشپ ہونگے تو ہسپتالوں میں ایسے زلیل اور خوار ہونگے جس طرح سٹوڈنٹ لائف جب پہلی بار کلینکل پر جاتے ہے اور وہاں ہر کوئ آپکو روک ٹھوکتے ہے نہ کوئ عزت اور نہ کوئ ویلیو۔۔
بس اچھا یہ ہے کہ ہر اس کالج میں ایڈمیشن لو جسکے پاس اپنا دو سو بیڈڈ ہسپتال موجود ہے
اگر آپ لاکھوں میں سمیسٹر فیس بھی دیتے ہے اور اپکو آپکی بنیادی حقوق بھی نہیں ملتا تو اس اچھا ہے کہ آپ اس سو کولڈ کالج میں ایڈمیشن ہی نہ لو ہمارا مقصد آپ لوگوں کو Discourge نہیں کرنا بلکہ سیدھا راستہ بتانا تاکہ بعد میں افسوس نہ کرنا پڑے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir