Sayed Muhammad Shoaib

Sayed Muhammad Shoaib

Share

Deputy General Secretary Youth Dir Lower

Photos from Sayed Muhammad Shoaib's post 17/04/2026

کمبڑ تا لعل قلعہ بیوٹیفیکشن پراجیکٹ کے تحت سولر لائٹس/اسٹریٹ لائٹس کے لیے پولز موقع پر پہنچا دیے گئے ہیں۔
انشاءاللہ بہت جلد تنصیب کا کام بھی باقاعدہ طور پر شروع کیا جائے گا تاکہ سڑک کو مزید خوبصورت اور روشن بنایا جا سکے۔
عوام سے گزارش ہے کہ منصوبے کی نگرانی میں اپنا کردار ادا کریں اور کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غلط کام کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ حکام کو آگاہ کریں۔

Photos from Sayed Muhammad Shoaib's post 12/02/2026

‏عمران خان نے بتایا اکتوبر 2025 تک ان کی دونوں آنکھوں کی بینائی بالکل ٹھیک تھی۔ اس کے بعد مسلسل دھندلا نظر آنے لگا۔ انہوں نے غفور انجم کو اس مسئلے سے آگاہ کیا، مگر اس نے توجہ نہ دی۔ لیکن کچھ عرصے بعد جب دائیں آنکھ کی بینائی اچانک مکمل طور پر ختم ہو گئی تو پمز ہسپتال کے ڈاکٹر محمد عارف سے معائنہ کرایا گیا ڈاکٹر عارف نے بتایا کہ آنکھ میں خون کا لوتھڑا بننے کی وجہ سے شدید نقصان ہوا ہے۔ علاج اور انجیکشن کے باوجود دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔ملاقات کے دوران عمران خان کی آنکھوں میں آنسو تھے اور وہ بار بار رومال سے آنکھیں پونچھ رہے تھے، جس سے پتہ چل رہاتھا کہ وہ تکلیف واضح طور پر تکلیف میں ہیں۔بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ میں انکشاف

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dir