Subhan kohistani

Subhan kohistani

Share

کم ظرف لوگوں سے رب دوری عطا فرمائے ۔

04/05/2026

زندگی تعصب اور نفرت کی نظر نہیں کرنی چاہیے ہمیشہ حلوص کے ساتھ جینے کا سوچے 🌟💫🌎💖

04/05/2026

جمائمہ خان کی دوسری شادی اس کی ذاتی زندگی اور فیصلہ ہیں اس پر تبصرے اور مزاق نہیں کرنا چاہیے ۔

01/04/2026

شام فراق، اب نہ پوچھ،
آئ اور آ کے ٹل گئی

دل تھا کہ پھر بہل گیا ،
جاں تھی کہ پھر سنبھل گئ

فیض احمد فیض❤️‍🩹

26/02/2026

اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم
اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے

جون ایلیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dir