Choudhary Medical Store Dunga Bunga
Informative vedios,picture's,lectures. etc about medical and social activities
02/04/2026
چوھدری میڈیکل سینٹر موہل چوک چشتیاں روڈ بھاولنگر
بہاولنگر: خبردار۔۔۔ ہوشیار
گھر میں ملازم کا روپ دھار کر گھروں کا صفایا کرنے والی فیملی چوروں کی سرغنہ نکلی، ڈونگہ بونگہ کے نواحی علاقے کا رہائشی قاسم عرف قادی مستری ولد اللہ بخش اور اس کی بیوی اور بھائی نے بہاولنگر عدن ویلی کالونی کے رہائشی معروف شخصیت، سماجی کارکن اور سینئر صحافی راو شمشاد احمد کے گھر کا صفایا کر دیا، شہریوں سے قاسم عرف قادی سمیت ان کی فیملی سے دور رہنے کی اپیل۔۔ ملزمان کے خلاف مقدمات بھی درج ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری میڈیکل سینٹر موہل چوک چشتیاں روڈ بھاولنگر
Pharmacy assistant and technician
11/06/2025
ہر جمعرات کو بھاولنگر دو پہر 3 بجے تا 6بجے تک گردوں اور مثانہ کے متعلق تمام بیماریوں کے بارے میں مشورہ کے لئے تشریف لائیں
11/06/2025
گردوں اور مثانہ کی امراض اور پتھری کے معملات کے لیے تشریف لائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Mujahid Tawon
Dunga Bunga
62110