The knowledge

The knowledge

Share

Assalamo Alaikum! Welcome to join us at the platform of unique computer training academy .We are providing necessary computer courses. U connect with us.

15/04/2026

📚 1000+ اردو کتابوں کا میگا کلیکشن!
نیچے دی گئی فہرست میں چند اہم اور مقبول کتابوں کے نام شامل ہیں۔

یہ تمام کتابیں اردو زبان میں ہیں اور آپ کی سیکھنے، سمجھنے اور خود کو بہتر بنانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوں گی۔

اصل ہارڈ کاپی کتابوں کی قیمت ہزاروں روپے تک ہوتی ہے،
لیکن ہم نے ان تمام کتابوں کو اعلیٰ کوالٹی PDF میں Convert کر کے پیش کیا ہے، تاکہ آپ باآسانی موبائل یا لیپ ٹاپ پر پڑھ سکیں۔

صرف 250 روپے میں پورا کلکشن حاصل کریں!
خریداری کے بعد تمام کتابیں فوراً آپ کے WhatsApp پر بھیج دی جائیں گی۔
Whattsapp Number : 03458211383

04/01/2026

*Welcome to unique computer training centre Reg.*
*ہم انتہائی کم فیس میں آن لائن کمپیوٹر کورسز کا پیکیج آفر کر رہے ہیں*
*MS Office (Word, Excel, PowerPoint)*

**Graphics Designing (InPage,canva premium* )
(**Video Editing on (Camtasia Studio premium* ),
*(Complete Digital marketing* )
*Freelancing*
**تمام کورسز سنگل کورس انتہائی مناسب سنگل فیس میں آفر کئے جا رہے ہیں۔ . پیکیج کا ٹوٹل دورانیہ 3 ماہ ہے۔* کو رس کے آخر میں سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا

جو لوگ کمپیوٹر کو بیسک سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین پیکیج۔
امتحانات سے فری طلبہ و طالبات کے لئے کمپیوٹر شارٹ کورسز کا یہ پیکیج بہت مفید ہے۔
جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کے انداز کو بہتر کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ، وڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ کے ساتھ بیسک سوشل میڈیا مارکیٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ *آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی وڈیو ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی ہوتی ہے* تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہیں
نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ اگر آپ دلچپسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں

* 20 جنوری کو رات 8:30 pm پر زوم ایپ پر آن لائن کلاسز کا فری سیشن ہوگا*

*اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو فری آن لائن ڈیمو سیشن کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیجئے👇

03458211383

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Dunyapur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Dunyapur , Punjab
Dunyapur