ST NET CAFE

ST NET CAFE

Share

Service:
Offers ultra-fast speeds internet, Printing, Composing & Scanning.
📍Near AlliedBank 🏛 Gahkuch

15/05/2026

نہ نظریہ بدلے گا، نہ وفاداری؛ ہمارا ووٹ صرف عمران خان کا! ✊

15/05/2026

🚨 مسافروں کی جیبوں پر ڈاکہ برداشت نہیں: مارکو پولو ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس سیل، روٹ پرمٹ منسوخ! 🚨
ایک اہم قومی و مذہبی ایونٹ کے موقع پر جہاں عوام کا شدید رش ہے، وہاں کچھ مفاد پرست ٹرانسپورٹرز نے مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد کرایہ وصول کرنا شروع کر دیا ہے۔ عوام کی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پولیس نے مارکو پولو ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس کو موقع پر سیل کر کے اس کا روٹ پرمٹ کینسل کر دیا ہے۔یہ کارروائی ان تمام ٹرانسپورٹرز کے لیے ایک کھلا سبق ہے جو ایسے اہم ایونٹس پر مسافروں کو لوٹنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ عوام کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف یہ کریک ڈاؤن تاحال جاری رہے گا۔📢
عوام سے گزارش: اگر کوئی بھی ٹرانسپورٹر آپ سے مقررہ کرائے سے زائد رقم مانگے، تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو شکایت درج کروائیں!

15/05/2026

جب کوئی 48 ڈگری سیلسیئس کے درجہ حرارت سے اچانک سرد ماحول میں جاتا ہے، تو اس کے جسم کو ایک شدید تھرمل شاک کا بڑا جھٹکا لگتا ہے تو اسطرح کی باتیںکرنے لگا جاتاہے!!

14/05/2026

ن لیگ کے پروگرام میں “مریم کا پاپا چور ہے” کے نعرے لگائے گئے۔ اس پر حفیظ الرحمن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ “آپ کا باپ بھی چور ہے”۔

12/05/2026

کیا یہ ہماری کمزور معیشت کا نتیجہ ہے یا انتظامی نااہلی کا؟

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Gakuch?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Shandur/Gilgit Road, Gahkuch
Gakuch
15200

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00