Ghizer ToDay

Ghizer ToDay

Share

سنسنی نہیں خبر

03/06/2026

گلگت : چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان تمغہ شجاعت نے گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

گلگت:بلدیاتی انتخابات دو اگست کو ہونگے،چیف الیکشن کمشنر

گلگت:نو جون سے پندرہ جون تک کاغذات نامزدگی جمع کراۓ جائیں گے،راجہ شہباز خان

گلگت:گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخاب ہورہے ہیں ،چیف الیکشن کمشمر
گلگت ، 6 جون سے ریڑنینگ افسران نوٹسز جاری کرینگے۔
گلگت ، 9 تا 15جون تک کاغذات نامزدگی ہوگی

گلگت:گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت)نے باقاعدہ دستخط کردئیے

جاری کردہ
بہادر جمیل
میڈیا کوآرڈینیٹر الیکشن کمیشن گلگت بلتستان

03/06/2026

امیدوار اسمبلی نواز خان ناجی کا ڈی آر او افس کے باہر احتجاج

Photos from Ghizer ToDay's post 03/06/2026

امیدوار جی بی اے 19 غذر ون سے امیدوار نواز خان ناجی کا الیکشن تحفظات پر احتجاج

03/06/2026

جی بی اے 19 غذر ون

بالاورستان نیشنل فرنٹ نے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان پر زیادتی اور ووٹر لسٹوں میں رود بدل کا الزام لگا لیا
بالاورستان نیشنل فرنٹ کی جانب سے گاہکوچ ڈی سی چوک میں احتجاج

Want your business to be the top-listed Media Company in Ghizar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Ghizar
13500