Student Welfare Organization Pakistan
اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت بلتستان
21/03/2026
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت بلتستان کی جانب سے آپ تمام احباب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
عید صرف ایک تہوار نہیں بلکہ محبت، خلوص، بھائی چارے اور اپنائیت کو بانٹنے کا ایک خوبصورت پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے، اور ہماری عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
🤲 تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال 🤲
سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت بلتستان (SWO) کے زیرِ اہتمام Students Welfare Organization Gilgit Baltistan کی جانب سے City Hospital Kashrot میں افطار دسترخوان کی انیسویں افطاری کا اہتمام کامیابی سے مکمل ہوا۔ الحمدللہ، اس کارِ خیر میں عوام کی بھرپور شرکت قابلِ تحسین ہے۔
مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے مال میں سے اللہ کے بندوں کو کھلانے میں حصہ ڈالیں۔ یقیناً جو شخص اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے مال میں برکت عطا فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📞 رابطہ نمبر: 03120852185
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Gilgit