Gilgit Forest Division

Gilgit Forest Division

Share

All the activities of forest official,s in Gilgit division

Photos from Gilgit Forest Division's post 11/12/2023

11-12-2023
گلگت فارسٹ ڈویژن بگروٹ - حراموش رینج
گزشتہ رات حراموش سے سکردو کی طرف لکڑی کی سمگل کی کوشش فارسٹر حراموش ، انچارج شاٹوٹ چیک پوسٹ کامران رشید نے ناکام بنادی اور ملزمان کو موقع پر گرفتار کر کے فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت امتیاز احمد کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر جرم ثابت ہونے پر ملزم وظائف ولدسفر کو دو ماہ قید اور پچاس ہزار جُرمانے کی سزا اور جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید ایک ماہ قید اور ڈرائیور ، گاڑی مالک ظہور ولد شہادت ساکنہ بڈلس حراموش کو بیس ہزار جرمانہ اورپندرہ دن جیل اور جرمانہ ادا نہ کرنے کہ صورت میں مزید پندرہ دن جیل کی سزا اور گاڑی پر جرمانہ پچاس ہزار ادا کرکے تین دن میں واہ گزار نہ کرانے کی صورت میں گاڑی بحق سرکار ضبظ کا فیصلہ سُنایاinfoDeputy Commissioner, Gilgit@highlightInformation Department Gilgitبا خبر جی بیAdvance TV GBGilgit Baltistan 24/7 گلگت بلتستانDaily Mountain Pass GBWomen TV GB ویمن ٹی وی

15/11/2023

15-11-2023گلگت فارسٹ ڈویژن حراموش/بگروٹ رینج حسب معمول حراموش سمار جنگل کے انچارج ثاقب اور ڈیوٹی سٹاف موسی بیگ بلاک آفیسر کامران رشید کے حکم پر جنگل چیکنگ کے لئے گئے اور دوران چیکنگ کٹائی اور ڈوھلائی میں مصرف ملزمان۱- احتشام ولد اختر۲-ندیم ولد اختر۳-وسیم ولد اختر کو ملوث پانے اور مال ضبط کرنے کے بعد علی الصبح سسی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے سارئے ملزمان نے علاقائی رسم ،رواج جرگہ سسٹم کے تحت علاقے کے معتبران کے ہمراہ مزکورہ فارسٹ کے تینوں سٹاف کےگھر اور سسی چیک پوسٹ پر بھی جاکر معافی مانگی اور معتبران جرگہ نے سارئے ملزمان پہ تیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جوکہ ملزمان بطور جرمانہ فارسٹ عملہ کو ادا کریگا اور ایک عدد زندہ بکرا لیکر کامران رشید کے گھر پہ جاکر عزت افزائی اور معافی مانگی یہ جرگہ صرف علاقی جرگہ اور آپس کی معافی تلافی تھی تاہم محکمہ کاروائی اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بدستور ملزمان نامزد ہے
's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit BaltistanAdvance TV GBWateen DigitalKutwal Travellers ClubIbex Media NetworkDaily Mountain PassForester فارسٹرForesterForest Heights Police DepartmentGB Digitalبا خبر جی بیGilgit Media Networkبا خبر جی بیKamran Rasheed

10/11/2023

7-11-2023گلگت فارسٹ ڈویژن حراموش/بگروٹ رینج حسب معمول حراموش سمار جنگل کے انچارج ثاقب اور ڈیوٹی سٹاف موسی بیگ بلاک آفیسر کامران رشید کے حکم پر جنگل چیکنگ کے لئے گئے اور دوران چیکنگ کٹائی اور ڈوھلائی میں مصرف ملزمان۱- احتشام ولد اختر۲-ندیم ولد اختر۳-وسیم ولد اختر کو روکنا کا کہا جس پر فارسٹ عملہ کو دیکھ کر ملزمان جنگل کی طرف فرار ہوئے جس پر سٹاف نے بلاک آفیسر کو اطلاع کی بلاک نے ڈی ایف او گلگت سے رابطہ کرکے ٹیم کو جائے وقوع کی طرف روانہ کیا اور کٹائی شدہ چوپ عمارتی کو شاٹوٹ چیک پوسٹ منتقل کردیا کچھ عمارتی لکڑی کو ملزمان نے رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گہرئی کھائی میں پھنک دیا 8-11-2023 کو جب مذکورہ فارسٹ سٹاف اور بلاک آفیسر سسی فارسٹ چیک پوسٹ میں آرام کررہے تھے علی الصبح نماز فجر کے ٹائم مذکورہ تینوں ملزمان نے چیک پوسٹ میں سوئے ہوئے سٹاف پر حملہ بدتمیزی تشدید اور کار سرکار میں مداخلت کی جس پر فوری طور بلاک آفیسر کامران رشید حراموش/ بکروٹ نے حراموش تھانہ کے ایس ایچ او کو آگاہ کیا اور ضروری کاروائی کے لئے ملزمان کے خلاف درخواست دی اور بعد از کار سرکار میں مداخلت کرنے پر فارسٹ مجسٹریٹ کی طرف سے خط بھی پولیس حکام کو ارسال کردیا بعد از گرفتاری مذکورہ ملزمان کی نشاندہی پر باقی چوپ عمارتی کو برآمد کرکے شاٹوٹ چیک پوسٹ منتقل کردیا
اور ملزمان کو پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد کاروائی کا آغاز کردیا
Wateen DigitalAdvance TV GB Forest's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit Baltistan@followersForesterForest Heights Police Department

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit