Abdullah
I close my eyes, but my dreams stay awake. I am a PhD student in IT, specializing in medical imaging and artificial intelligence.
top ten scholarships in australia..
10/05/2026
🎓 “صرف 6 مہینے…”
احمد ایک عام سا سٹوڈنٹ تھا۔
نہ اس کے پاس بڑی سفارش تھی، نہ بہت زیادہ پیسے۔ بس ایک خواب تھا — باہر جا کر اسکالرشپ پر پڑھنے کا۔ 🌍✨
ہر روز وہ سوشل میڈیا پر دوسروں کی کامیابیاں دیکھتا اور سوچتا:
“کیا میں بھی کبھی یہاں تک پہنچ پاؤں گا؟”
ایک دن اس نے فیصلہ کیا کہ قسمت بدلنے کے لیے شکایت نہیں، consistency چاہیے۔ 💡
اس نے روزانہ:
📚 IELTS کی پریکٹس شروع کی
💻 ایک نئی Skill سیکھی
📜 Relevant Certifications کیں
🔗 LinkedIn پروفائل بہتر بنائی
📧 پروفیسرز کو Professional Emails بھیجیں
🔬 چھوٹے چھوٹے Projects پر کام کیا
💰 اور فضول خرچی کم کر کے future کے لیے پیسے بچانے شروع کیے۔
شروع میں سب مشکل لگا…
Replies نہیں آتے تھے، mock tests خراب ہوتے تھے، motivation بھی ختم ہو جاتی تھی۔ 😔
لیکن احمد نے ایک چیز نہیں چھوڑی:
روزانہ تھوڑی سی محنت۔
6 مہینے بعد…
وہی احمد جسے اپنی English پر confidence نہیں تھا، ایک پروفیسر کے ساتھ Zoom Meeting کر رہا تھا۔ 🎥
وہی لڑکا جس کے پاس direction نہیں تھی، اب fully funded scholarship کے لیے shortlisted تھا۔ 🏆
اس دن اسے احساس ہوا:
✨ “کامیابی overnight نہیں آتی… روزانہ کی چھوٹی consistent کوششیں ہی مستقبل بدلتی ہیں۔”
اگر آپ بھی اگلے 3–6 مہینے serious ہو کر اپنی profile پر کام کریں،
تو شاید اگلی success story آپ کی ہو۔ 🚀
At JCU..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Gilgit