Mujtaba Hussain

Mujtaba Hussain

Share

مجھے پڑھتے ہے کئی لوگ مگر مخاطب صرف تم سے ہوں۔👌💔

09/05/2026

🗳️ *ڈسٹرکٹ کونسل انتخابات - یونین نوگام / پکورہ

قوم کی خدمت کا جذبہ لیے، تجربے اور جوانی کا حسین امتزاج!

*قائد: ایڈووکیٹ شیر احمد صاحب
یہ صرف چہرے نہیں، یہ نوگام پکورہ کے مستقبل کا عزم ہیں۔
بزرگوں کا تجربہ + نوجوانوں کی طاقت = یونین کی ترقی
آج ہماری یونین کو ضرورت ہے ایک ایسے لیڈر کی جو عدالت میں بھی آپ کا مقدمہ لڑے اور کونسل میں بھی آپ کے حق کی بات کرے۔
تعلیم، صحت، سڑک، صاف پانی، روزگار —

ہمارا منشور،کرپشن سے پاک نظام
✅ ہر گاؤں تک ترقیاتی کام
✅ نوجوانوں کے لیے ہنر اور روزگار
✅ ماؤں بہنوں کے لیے بنیادی سہولیات عوام کی آواز

آئیں! اپنے ووٹ کی طاقت سے بدلیں نظام۔
*اس بار ووٹ ایڈووکیٹ شیر احمد پینل کے نام* ✊💚

بزرگو کی دعائیں، نوجوانو کا ساتھ۔ انشاءاللہ جیت شیر احمد کی ہوگی

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit
�ANMOLSHAZADA�