IQRA Library Akbarabad

IQRA Library Akbarabad

Share

A haven for knowledge seekers, where the pages of books whisper the pursuit of wisdom.

Photos from IQRA Library Akbarabad's post 28/11/2025

اکبر آباد چھلت نگر سے تعلق رکھنے والے سوشل ورکر صابر حسن کی باصلاحیت اور باہمت بیٹی نوبل ویژن اکیڈمی چھلت کی جماعت دہم کی طالبہ علیزہ بتول نے پاکستان لیول کے تقریری مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے بیرون ملک عراق میں ہونے والے تقریری مقابلے کے لیے سلیکٹ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نگر اصغر خان احمد نے انہیں اپنے دفتر میں خوش آمدید کہا۔
انہوں نے علیزہ بتول کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا پوری قوم کے لیے مشعل راہ اور باعث فخر ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے علیزہ کی محنت، لگن اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مکمل معاونت اور تعریفی اسناد دینے کی یقین دہانی کرائی۔
Deputy Commissioner, Nagar
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

19/01/2024

استاد محترم حیدر خان حیدر صاحب ہائی سکول چھلت نگر کاعلمی و ادبی مجلہ "سدرہ دانش" اقراء لائبریری اکبر آباد کو بطور تحفہ پیش کیا۔
دعا گو ہیں اللہ پاک استاد محترم کے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

24/12/2023

First Day:
Freelancing/ Digital Skills Orientation Session:.....
Deputy Commissioner, Nagar .....

12/11/2023

🍁💚🌷🌱🌹💞🌹🌱🌷💚🍁

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Akbarabad Chalt Nagar
Gilgit
15500

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00