Naikoi Youth Forum
Naikoi Youth Forum
25/04/2026
اسرار بھائی کی ناگہانی موت پر رنج ہوا
مشکل کی اس گھڑی میں خانوادے کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللہ پاک پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرئے۔۔ آمین
اللہ پاک بھائی کے تمام گناہاں کبیرہ صغیر معاف کردے امین۔۔۔
نائیکوئی: ترقی کی ایک نئی صبح! 🏔️🛣️
الحمدللہ، نائیکوئی ٹو نپورہ میں روڈ میٹلنگ کا کام پورے زور و شور سے جاری ہے۔ برسوں سے تنگ سڑک اور ٹریفک کے مسائل نے عوام کو پریشان کر رکھا تھا، جہاں دو گاڑیوں کا گزرنا بھی محال تھا۔ اب سڑک کی کشادگی سے نہ صرف سفری مشکلات کا خاتمہ ہوگا بلکہ علاقے میں خوشحالی بھی آئے گی۔ اس شاندار پیش رفت پر نائیکوئی کے عمائدین اور عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
17/02/2026
ہم اہلیان نائیکوئی یوتھ اس قسم کے منفی پروپیگینڈے کرنے پر مخالفت کرتے ہیں۔
اگر کسی کو بھی کام کے حوالے سے شکایت ہے تو متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں نہ کہ منفی پوسٹ چلا کے کسی کی دل آزاری کری۔ اورجھوٹی خبریں پھلانے سے پہلے کنفرم کر دیں۔ کسی نے کام کو رکوایا نہیں ہے اور الحمدللہ کام چل رہا ہے۔
شکریہ
منجانب : ترجمان نائیکوئی یوتھ گلگت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit
15100