Sabir Hussain Sabri
YouTube channel https://youtube.com/channel/UC4rwjIKvzUsHdQH4rEgTqWQ
دہشتگردوں کو تم لوگوں نے پالا ہماری نسل کشی تم لوگوں نے کی شرم تم لوگوں کو نہیں آتی؟؟
احمد اقبال رضوی
゚viralシalシ
اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کے باہر دل گرفتہ اور غم زدہ عوام کے جذبات قابلِ فہم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب یہاں آ کر کیا حاصل، جب ہمارے اپنے لوگ شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب خطرات واضح تھے تو ہمیں پہلے مؤثر سیکورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ رسمی کارروائیوں کے بجائے بروقت اور حقیقی حفاظتی انتظامات کیے جاتے، تاکہ قیمتی جانیں ضائع نہ ہوتیں
خاموش رات، جھکی آنکھیں،
اور رب سے امیدیں…
شبِ برات مبارک 🌙
اسلام کے عظیم، شجاع، بابصیرت رہنما اور اتحادِ بین المسلمین کے حقیقی علمبردار، رہبر معظم انقلاب اسلامی آغا سید علی خامنہ آئ سے اظہار ہمدردی کے لئے
انجمن امامیہ بلتستان کی کال پہ شدید برف باری میں ہزاروں کی تعداد میں بلتستان سکردو کے عوام ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں ہے
🤲♥️✊🇮🇷🇵🇰❤️
Agha Jan🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit