Balti Network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balti Network, Digital creator, Gilgit.
سر حیدر ع پہ ظالم نے کیا جب وار کوفے میں
علی ع کو یاد آیا شام کا بازار کوفے میں
کہا زینب ع نے بابا بن کے شہزادی میں آئی تھی
ہو قید آؤنگی میں بھی اگلی بار کوفے میں
مرکزی ماتمی دستہ مھدی آباد
جلوس 2026
Irani new tarana🇮🇷
*مشہد میں امام رضا کے مزار پر خطبہ کے دوران، جب عالیشان تلاوت کرنے والا معمول کے مطابق کہتا ہے، 'اللہ رہبر کی حفاظت فرمائے'۔ تاہم جب یہ یاد آیا کہ آیت اللہ خامنہ ای پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں تو وہ اور حاضرین دونوں غم سے نڈھال ہو گئے اور رونے لگے۔*
انا للہ و انا الیہ راجعون💔🥺
YA MOLA 💔🥹
کبھی مسجد کبھی ممبر کبھی بازاروں میں
عشق حیدر۴ میں ہمیں مار دیا جاتا ہے- 🙌🏻💔
😭💔سلام بر شہدائے امام بارگاہ اسلام آباد 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gilgit