DBC Times

DBC Times

Share

DBC Times Deosai Bace Camp Times

09/03/2026
09/03/2026

⭕دشمن نے 87 سالہ قائد کو ہم سے چھینا، لیکن خداوند متعال نے اسے جوان کر کے ہمیں واپس دےدیا۔

Photos from DBC Times's post 09/03/2026

انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 8 مارچ 2026 بروز اتوار نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد نے سکردو میں حالیہ ناخوشگوار واقعات میں نذر آتش کئے گئے سرکاری و غیر سرکاری املاک کا تفصیلی معائنہ کیا۔ نگران وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہاکہ اس نوعیت کا واقعہ پیش آنا انتہائی افسوسناک ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم معاشرے سے عدم برداشت کے کلچر کو ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔اپنے آنے والی نسلوں کے خوشحال مستقبل کیلئے علماء، دانشوراور سول سوسائٹی کو مل کر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ نوجوان طبقے میں تعمیری سوچ کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔ بعد ازاں نگران وزیر اعلی نے انجمن امامیہ بلتستان کا دورہ کیا جہاں پر سید علی خامنائی کی شہادت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ نگران وزیر اعلی نے کہا کہ سید علی خامنای ایک فرقے کے نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیڈر اور رہبر تھے انہوں نے ہمیشہ مسلم امہ کے اتحاد و اتفاق کی بات کی۔ اس موقع پر نگران صوبائی وزراء بھی نگران وزیر اعلی کے ہمراہ موجود تھے۔

04/03/2026

شہید رہبر معظم کے فرزند سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب ۔ عرب میڈیا
ایران میں نئے سپریم لیڈر کا انتخاب، مجتبیٰ خامنہ ای کا نام سامنے آگیا
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں نئے سپریم لیڈر کے طور پر مجتبیٰ خامنہ ای جو کہ شہید ایت اللہ خامنہ ای کے صاحب زادے ہے کو نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے، یہ انتخاب 88 رکنی مجلس خبرگان کرتی ہے۔ بعض غیر ملکی میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا تھا کہ سابقہ رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے صاحبزادے شہید ہو گئے ہیں، تاہم ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی موت کی خبروں کو مسترد کر دیا تھا۔

03/03/2026

ایرانی حکومت : الحمدللہ رہبر معظم کے فرزند سید مجتبی خامنہ ائ زندہ ہیں🙏

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Deosai Base Camp Astore Chillum
Gilgit
51214