GF

GF

Share

heaven of earth GB and AJK

18/08/2025

لاہور کا نوجوان 15دن بعد گلگت بلتستان کی سرحد سے زندہ حالت میں ریسکیو 🚨

لاہور کے نوجوان محمد افضل کو ہنزہ کے تاریخی منتکہ پاس سے 15 دن بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو کیا گیا۔ سخت پہاڑی حالات میں انہوں نے گھاس کھا کر اور پانی پی کر زندگی بچائی۔ انہیں مسگر گاؤں کے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کرکے تین دن کی جدوجہد کے بعد سوست منتقل کیا۔ افضل نے الزام لگایا ہے کہ اس کے ساتھیوں نے موبائل اور رقم چھین کر اسے پہاڑوں میں تنہا چھوڑ دیا جبکہ پانچ افراد کو غیر قانونی سرحد پار کرنے پر چینی حکام نے گرفتار کیا ہے۔

20/07/2025

لڑکی کے ہاتھ میں قُرآنِ مجید موجود تھا ، وہ لے لیا ۔ لیکن کاش وہ اس کتاب کو کھول کر پڑھ بھی لیتے
جہاں سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"

ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"

29/05/2025

آزر بائیجان ،ترکی اور پاکستان 🇵🇰🇹🇷🇦🇿

28/05/2025

پاکستان میں 28 مئی کو یومِ تکبیر منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1998 میں کیے گئے کامیاب ایٹمی دھماکوں کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بناتا ہے۔

اس دن کو قومی سطح پر جشن کے طور پر منایا جاتا ہے، اور یہ پاکستان کی خودمختاری اور دفاعی طاقت کی علامت ہے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

27/05/2025

ترکی اور پاکستان 2 ملک ایک قوم 🇹🇷🇵🇰❤️❤️

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit