Zeeshan Photography
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan Photography, Photography Videography, phander Valley Ghizer GB, Gilgit.
17/01/2023
.
مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کئے ہیں ، کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں ، کچھ ہوائیں صرف ان کے جسموں کو چھونے کیلئے بنائی ہیں جن کے دماغ میں آوارگی کا فتور ہوتا ہے روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بسری کے بعد جب آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر آتا ہے تو اسکے سامنے ایک ایسا منظر ہوتا ہے جو وہ زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھتا ہے اور یہ وہی منظر ہوتا ہے جو مالک نے صرف اس کے لئے ، صرف ایک لمحے کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے.
:
:
GARMASH NALA BURKULTI YASIN GHIZER
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Phander Valley Ghizer GB
Gilgit
VIDEOGRAPHYPHOTOGRAPHY