SM Media Network

SM Media Network

Share

Your go-to page for timely updates, latest happenings, informative insights, and engaging entertainment.

17/07/2026

عوامی آگاہی برائے GLOF، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ

پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) نے 19 تا 25 جولائی 2026 گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (GLOF)، فلیش فلڈ، دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک پانی کے بہاؤ میں اضافے، لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی و پتھروں کے تودے گرنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا ہے۔
تمام شہریوں، سیاحوں اور مسافروں سے گزارش ہے کہ:
• دریاؤں، ندی نالوں، گلیشیائی جھیلوں اور سیلابی گزرگاہوں سے دور رہیں۔
• غیر ضروری سفر، ٹریکنگ اور کیمپنگ سے گریز کریں، خصوصاً حساس وادیوں میں۔
• موسمی صورتحال اور سرکاری ہدایات پر مسلسل نظر رکھیں۔
• کسی بھی ہنگامی صورتحال، پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافے یا لینڈ سلائیڈنگ کی فوری اطلاع ضلعی انتظامیہ یا ریسکیو 1122 کو دیں۔
گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (GBDMA)، ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ ادارے مکمل الرٹ ہیں۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ قیمتی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

16/07/2026

محکمہ پولیس کے چھوٹے ملازمین کا بین الاضلاع تبادلے کے حوالے سے رکن اسمبلی سید سہیل عباس توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر رہے ہیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit