Muhammad Ilyas Sadiqi
سابق معاون خصوصی و رہنما مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان محمّد الیاس صدیقی وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے معدنیات محمد الیاس صدیقی
18/05/2026
نومل سے سلیم حسین کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن الیاس صدیقی کے قافلے میں شامل ہوگئے۔
یہ شمولیت علاقے میں سیاسی سرگرمیوں میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھی جا رہی ہے جس سے آنے والے انتخابات میں نیا رخ متوقع ہے۔
15/05/2026
محمد الیاس صدیقی نے شروٹ کا دورہ کیا، جہاں اہلِ علاقہ نے اُن کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع پر انہوں نے عوامی مسائل تفصیل سے سنے اور علاقے کی ترقی و فلاح کے لیے اپنی بھرپور حمایت اور خدمت کے عزم کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |