Adv Sami Ullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Sami Ullah, Public Figure, Gilgit.
عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے میں تاخیر = آپکو حق سے محرومی کر سکتا ⚖
ہر مقدمہ، اپیل اور دعویٰ وقت کی ایک حد کے اندر دائر کرنا لازم ہوتا ہے۔
📌 چند نہایت اہم قانونی وقت جس کے اندر آپکو عدالت جانا ہوتا -
🔹 سول (دیوانی) اپیل (ڈسٹرکٹ کورٹ) — 30 دن
🔹 ہائی کورٹ میں پہلی اپیل — 90 دن
🔹 ہائی کورٹ میں دوسری اپیل — 60 دن
🔹 ریویژن (Revision) — 90 دن
💰 رقم کی وصولی / معاہدے کی خلاف ورزی — 3 سال
🏠 غیر منقولہ جائیداد کا قبضہ — 12 سال
📜 ڈگری کی تکمیل (Ex*****on) — 6 سال
📝 تحریری جواب (Written Statement)
عدالتی سمن کے بعد:
➡️ 30 دن (زیادہ سے زیادہ 90 دن تک توسیع)
🚗 موٹر ایکسیڈنٹ کلیم
❗ کوئی مخصوص حد نہیں، مگر تاخیر کیس کو کمزور کر سکتی ہے
⚠️ چیک ڈس آنر (سیکشن 138)
📨 قانونی نوٹس — 30 دن کے اندر
📄 مقدمہ — نوٹس کی 15 دن کی مدت ختم ہونے کے بعد 30 دن میں
📢 یاد رکھیں:
قانون مدد ضرور دیتا ہے، مگر سوئے ہوئے شخص کو نہیں جگاتا۔
وقت گزر جائے تو مضبوط سے مضبوط کیس بھی کمزور ہو جاتا ہے۔
کسی کرایہ دار کو غیر قانونی طور پر یا زبردستی بے دخل نہ کیا جا سکتا ہے، غیر قانونی بیدخلی ایکٹ 2005 کا اطلاق ہو گا.
(PLD 2019 Kar 94).
سول کیس کی موجودگی میں، غیر قانونی بیدخلی ایکٹ 2005ء کا استغاثہ، قابلِ رواں نہ ہے.
(2021 MLD 395).
غیر قانونی بیدخلی ایکٹ 2005 استغاثہ میں، سزا کی صورت میں، ضابطہ فوجداری کے مطابق اپیل ہو گی.
(2019 MLD 1622).
غیر قانونی بیدخلی ایکٹ 2005 ،واپسی قبضہ کے لئے، مدعی کا جاۓ وقوعہ کا پرامن، مالک ہونا لازم ہے.
(2019 MLD 1840).
غیر قانونی بیدخلی ایکٹ 2005 ، کا وقوعہ کرتے وقت، اگر کوئی دیگر جرم سرزد ہو، تو اس کا بھی ٹرائیل ہو گا.
(2020 YLR 1).
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit