Ghizer

Ghizer

Share

This page is created to explore the beauty of our homeland. So kindly like and share with other

29/11/2024

تین ایم پی او کے تحت گرفتار ڈسٹرکٹ بار غزر کے وکلا جاوید اقبال بیگ، صفدر علی شیرازی اور راجہ جہانگیر کو رات گئے ڈسٹرکٹ جیل غزر سے رہا کر دیا ۔
Gilgit Baltistan Lawyers Forum
court bar association girgit
bar ghizer

20/09/2024

مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی ڈسپلن کمیٹی کے مثبت سفارشات، مسلم لیگ ن ضلع غذر اور حلقے کے ممبر کی مشاورت کے بعد سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن خان سے سابق منسٹر فدا خان کی ملاقات
ملاقات میں سابق وزیر فدا خان نے سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے رکنیت کی بحالی پر ڈسپلن کمیٹی ضلعی صدر اور حلقے کے سابق ٹکٹ ہولڈر کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ایک نئے جوش و جزبے سے پارٹی کیلئے بھرپور خدمات کے عزم کا اعادہ کیا خصوصاً ضلع غذر اور عمومی طور پر پورے گلگت بلتستان میں پارٹی کو منظم مظبوط کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے غذر کے عوام کو میگا منصوبے دئے اور اپنے عوام کی ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے کیلئے مظبوط و منظم مسلم لیگ ن وقت کی ضرورت ہے۔ تمام زمہ دار اپنی تمام توانائیاں عوام کی بھرپور خدمت کیلئے وقف کردیں۔ مستقبل عوام کا ہے مسلم لیگ ن کا ہے

Photos from Jago Ghizer's post 20/09/2024
20/09/2024

گاہکوچ بالا (پویائے مالی) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن علی زمان کل وانا میں دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے سر پر گولی لگنے سے زخمی ہو چکے ہیں، تمام سے دعائوں کی اپیل ہے۔ کیپٹن کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔ یاد رہے کیپٹن علی زمان ریٹائرڈ ڈاکٹر کرنل شیرزمان کا پوتا ہے۔ شکریہ
ہمارا دعا ہے اللہ جلد صحتیابی عطا کرے۔ آمین
Get Wel Soon .
Allah Bless You.

04/05/2024

پاک آرمی کی جانب سے (شہید ) سجاد علی ولد پنن جان طاؤس یاسین کو ان کی بہادری پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔
شہید کو مردہ مت کہو شہید زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
پاک۔ آرمی زندباد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit