PML N Ghizer tigar
Pakistan Muslim leak party Gilgilt baltistan ghizer
27/04/2026
#گلگت
ظفر محمد شادم خیل اور حافظ حفیظ الرحمن (وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان) سے ایک اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران حلقہ نمبر 1 غذر کے درپیش مسائل، عوامی مشکلات اور ان کے مؤثر حل کے لیے مختلف آپشنز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقے کی ترقی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اس کے علاوہ آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی، جس میں سیاسی حکمت عملی، پارٹی کی تنظیم سازی اور عوامی رابطہ مہم کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات کو حلقہ غذر کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے علاقے کے عوام میں امید کی نئی لہر پیدا ہوئی ہے
Following Hafiz Hafeez Ur Rehman TopFan AKhun Zada Sharaf Uddin Zaffar Muhammad Shadumkhail
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit