Al-Mehboob Model Academy Chamogarh Gilgit Baltistan Gilgit Pakistan
Education and Education related Activities.. To Enhance the Quality Education.
07/06/2025
المحبوب ماڈل اکیڈمی چھموگڑ کی جانب سے تمام سٹوڈنٹس،والدین اور اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔💕
05/06/2025
مولانا محمد ادریس صاحب اسکول اسمبلی میں بچوں کو یوم عرفہ کی فضیلت اور عید الاضحٰی کا حقیقی جوہر قربانی، ایثار، اور اللہ کی رضا کے لیے اطاعت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ایمان، اتحاد، اور سخاوت، غریبوں کے ساتھ خوشی بانٹنے اور اللہ کے راستے میں سب کچھ قربان کرنے کی ترغیب دے رہںے ہیں۔
Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Shuwarunn Link Street
Gilgit