Knowledge is key to success

Knowledge is key to success

Share

i like to make better and bright Future

05/01/2024

افسوسناک خبر
😭😭😭
اہلسنت والجماعت کے رہنما علامہ مسعود الرحمن عثمانی صاحب قاتلانہ حملے میں جام شہادت نوش فرماگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ہم نہیں مانتے ظلم کا حساب دیں۔

19/07/2023

الرٹ
ڈپٹی کمشنر دیامر صاحب سے درخواست ہے۔ رائکوٹ مٹھاٹ سے وقتاً فوقتاً سیلابی ریلے نے دریا سند کو روک دیانہے جو کہ کسی بھی وقت وہی سے نیچے ایک سیلابی ریلے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ دریا سند کے قریب رہنے والے گھرانوں جو فوری متبادل جگہ کا رخ کروائے۔

02/07/2023

#سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا
سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے۔
روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔
ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ

05/09/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit