PPP Shigar

PPP Shigar

Share

PPP Shigar official Page

03/07/2026

بلدیاتی انتخابات 2026 کے سلسلے میں وارڈ نمبر 05 سبڑی ڈوکو باشہ یوسی کونسلر کی نشست کے لیے ناصر علی ولد محمد اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواست پارٹی سیکریٹریٹ ضلع شگر میں جمع کرا دی۔

03/07/2026

بلدیاتی انتخابات 2026 کے سلسلے میں یونین کونسل نمبر 10 چھترون شگر، وارڈ نمبر 03 یوسی کونسلرکی نشست کے لیے اشرف حسین ولد شیخ رستم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواست پارٹی سیکریٹریٹ ضلع شگر میں جمع کرا دی۔

02/07/2026

بلدیاتی انتخابات 2026 کے سلسلے میں کونسلر تسر شگر، وارڈ نمبر9 کی خواتین خصوصی نشست کے لیے ملکہ خطی زوجہ غلام عباس ، ساکنہ تسر شگر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواست پارٹی سیکریٹریٹ ضلع شگر میں جمع کرا دی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Golf It City
Gilgit