Adnan gilgiti
CHEF LIFE 🔪
27/06/2023
علاقہ کے منتخب نمائندں کی عدام توجہ اور ناہلی کی وجہ سے آج مجبور اشکومن دلتی کے عوام اپنے خواتین اور بچوں سمت دھرنے پہ بٹھ ہیں ۔پچھلے سال اگست کے سلاب میں پل بہا گیا جس کی وجہ سے دلتی گاوں کا رابط اشکومن پراپر کے ساتھ منقت ہو گا ہے جس وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔خاص طور پہ سکول کے بچے اور مریض کو ۔ہمارے منتخب نمائندں اس وقت منظر سے ہی غیب ہیں۔ان بچوں اور خواتین کا درھرنا اس کے مئہ پہ زور دار تمچ ہیں۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit