Tour de Ghizer
tours and travels company
13/07/2026
شمران راوت سے تعلق رکھنے والی لطف جان کی 11 سالہ بیٹی گزشتہ چھ ماہ سے اچانک گونگی ہو گئی تھی۔ وہ بالکل بول نہیں پاتی تھی اور صرف اشاروں کے ذریعے اپنی بات سمجھاتی تھی۔
والدین نے مختلف ڈاکٹروں سے اس کا طبی معائنہ اور علاج کروایا، مگر کوئی خاص فائدہ نہ ہوا۔
پرسوں، جمعہ کے روز، وہ اسے دالومل میں ایک خاتون کے پاس لے گئے، جن کے بارے میں مشہور ہے کہ ہر جمعہ ان پر پریوں کے اثرات ہوتے ہیں۔ وہاں خاتون نے بچی کے لیے دم اور دعا کی، اور والدین کو تسلی دی کہ رات بارہ بجے تک بچی کی زبان کھل جائے گی اور وہ دوبارہ بولنے لگے گی۔
والدین کے مطابق، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایسا ہی ہوا، اور آج یہ معصوم بچی پہلے کی طرح بولنے لگی ہے۔
یا اللہ تیرا بے حد شکر 🤲🤲
Welcome our new friend ! Eid ALy, Didar Ali Shah, Amir Ud Din Raaj, Raja Rafiq, Mir Hawas Tanha, Aslam Pervez
غذر، خلتی، ختوم کے مقام پر بلاسٹنگ کا منظر۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit