Aelay Muhammad Official
777
28/10/2022
اطلاع عام
خوشخبری
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے گلگت بلتستان انڈر 16 کا ایک روزہ ٹرائل کیمپ 7 نومبر 2022 کو دن 11 بجے لالک جان اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہا ہے ٹرائل کیمپ سے پاکستان قومی ٹیم انڈر 16 فٹبال کے لیئے گلگت بلتستان سے کھلاڑیوں کا چناو کیا جاے گا تمام خواہمشمند کھلاڑی جنکی تاریخ پیدائش 2008 اور 2009 کے درمیان ہوں فارم ,ب , بھی ساتھ ہمراہ لائیں اور مکمل کٹ کیساتھ لالک جان اسٹیڈیم میں تشریف لائیں
منجانب
امتیاز احمد آرگنائزر سیکرٹری گلگت بلتستان
رابطہ نمبر
03009332424
Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Gilgit