My Hunza.com
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Hunza.com, Writer, Gilgit.
19/09/2024
زاہد علی ولد رمضان علی، جن کا تعلق سکندر آباد نگر سے ہے اور داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم ہیں، اور ثقلین عباس ولد حوالدار شعبان علی، جن کا تعلق ڈاڈیمال نگر سے ہے اور این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم ہیں، ان دونوں نے مل کر ایک جدید الیکٹرک سائیکل تیار کی ہے۔ یہ سائیکل ایک چارج پر 60 کلومیٹر تک چلتی ہے اور پیڈل لگانے سے خود کو دوبارہ چارج بھی کر لیتی ہے۔ اس پراجیکٹ نے کراچی یونیورسٹی سائنس نمائش میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit