GB Updates

GB Updates

Share

GB Updates is Gilgit Baltistan’s First Digital Platform. We Delivers Latest Breaking News & Reports.

07/12/2025

سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈرایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے کواردو زگنگ کے سادات اور سرکردگان کی دعوت پر دورہ کیا۔ اس موقع پر سادات محلہ، عمائدین و سرکردگان نے مجاہد ملت آغا علی رضوی اور سابق اپوزیشن لیڈر کی قومی اور ملی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے زگنگ کے لیے رکھی گئی سکیم پر ان کا شکریہ ادا کیا اور دیگر ایشوز پر بھی گفتگو ہوئی۔ سابق اپوزیشن لیڈر نے عمائدین محلہ کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا۔

25/11/2025

سکردو کا واحد اتوار بازار بند ہورہا ہے؟ بڑی خبر
عوام کا بازار کو پرانے مقام پر فعال رکھنے کا مطالبہ

04/08/2024

اس ریسکیو ٹیم میں نائلہ کیانی کی شناخت میں مدد کیجیے گا نیشنل میڈیا حسن شگری کی میت کے ریسکیو مشن کی کامیابی صرف نائلہ کیانی کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں جہاں تک مجھے اس تصویر میں باہمت کوہ پیماؤں کی ٹیم نظر آرہے ہیں ان میں زاکر سدپارہ، دلاور سدپارہ، اکبر حسین سدپارہ، مراد سدپارہ اور علی محمد شامل ہیں ان لوگوں نے بوتل نیک سے پہلی بار مشکل ترین ریسکیو کر کے دنیا کو حیران کردیا مگر ان ہیروز کی خدمات کو پس پشت ڈالنا یقینًا اس سے بھی حیران کن عمل ہے نائلہ کیانی نے شاید صرف اخراجات یا سہولیات دی ہوگی یقینًا ہم ان کے اس اقدام کی قدر کرتے ہیں مگر ان ہیروز کی خدمات کو نظر انداز کریں تو یہ بات قابل قبول نہیں ۔
گلگت بلتستان کے ہیروز ۔ سلام ہو

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Old Bazaar
Gilgit