I_S_O Unit Nagar khas
organization
خامنہ ائی کوثر ہیں
ان کا دشمن ابتر ہیں
عظمتِ شہداء و عزمِ وفا
عظیم الشان اجتماع چہلم
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ایؒ
بمقام شاہی پولو گراونڈ گلگت
13/04/2026
نگر خاص
چہلم شہید رہبر معظم سید علی خامنائی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے سابقہ مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی خطاب کر رہے ہیں۔
اعلانِ مجلس
رہبرِ کبیر شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے چہلم کے سلسلے میں چھملنگ بالا امام بارگاہ (نگر خاص) میں ایک تعزیتی و تکریمی مجلس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
وقت: 12 اپریل بروز اتوار، دوپہر ڈھائی بجے (2:30 PM)
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت فرما کر شہید رہبر و انکے رفقا کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔
سن رائز پبلک اسکول نگر خاص کے ننھے طلباء ای ران کے میناب اسکول کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نگر خاص میں قائم امدادی کیمپ میں امدادی حصہ ڈال رہے ہیں۔
⚠️ Disclaimer: This content is shared for informational and news purposes only. It does not intend to promote violence, hatred, or conflict.
نگر خاص۔
عظیم ملت ایران کی امداد کے لیے منعقد امدادی کیمپ میں بچے اپنی جمع پونجی پیش کر رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit