Mesum Abbas Messu

Mesum Abbas Messu

Share

Vediographer

07/12/2025

We are to God and Him we shall return 😭

02/11/2025

گلگت بلتستان زندہ باد :-
گورنر گھنسارا سنگھ کی گرفتاری کے بعد یکم نومبر 1947 کی شام کو گورنر ہاؤس گلگت میں لہرایا جانے والا اسلامی ریاست متحدہ ہائے گلگت بلتستان کا تاریخی جھنڈا ۔
اس کے بعد گلگت بلتستان کے تاریخی جھنڈے کو منظر عام سے غائب کیا گیا اور 1975 کو آزاد کشمیر کو حکومت پاکستان کی طرف سے جھنڈے کو ری ڈیزائننگ کر کے کشمیر کو دیا گیا ۔
گلگت یوتھ موومنٹ کا متفقہ اور پورے گلگت بلتستان کی قوم کی طرف سے حکومت پاکستان سے بھرپور مطالبہ ہیکہ گلگت بلتستان کے تاریخی جھنڈے کو قانونی حیثیت دی جائے اور اس کو گلگت بلتستان میں بحال کیا جائے ۔

31/10/2025

https://www.facebook.com/share/v/19qLVPHnRy/

*گلگت بلتستان یومِ آزادی مبارک ہویکم نومبر 1947۔۔*

26/10/2025

بہت سے کام رہتے ہیں۔ تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بھوکے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
کھلونے والے گملوں میں انھیں ہم موت کیوں بانٹے
بڑے معصوم بچے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
چلو مل کر لڑے ہم تم جھالت اور غربت سے
بہت سپنے ادھورے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
سنبھالیں ان کو مل جل کر سکھائے فن محبت کا
بڑے جوشیلے لڑکے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

22/10/2025

Soleimani's Aura ♾️🔥

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit