Bargo Bala Gilgit
Bargo Bala is a scenic rural area near Gilgit city in Gilgit-Baltistan, surrounded by high mountains and green valleys.
وفاقی پارٹیاں، جنہوں نے گلگت پر ظلم و ستم کی انتہا کی ہے، اور اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو اس قدر بےوقوف بنایا ہے آپس میں لڑاتے ہوئے ۔ مذہبی لیڈرز جنہیں علاقے کی سمجھ ہی نہیں، بس پروٹوکول کے مزے لیتے ہیں، اور عوام الگ سے سوئی ہوئی ہے۔
شرم آنی چاہیے! اور کتنا بےحس رہو گے؟ تمہارا حق، تمہاری غیرت، انہی سیاسی پارٹیوں نے بیچ کھائی ہے، پھر بھی انہی کے نعرے لگتے ہیں۔
کیا پاکستان میں کبھی شفاف اور صاف الیکشن ہوئے ہے؟ جسے لانا ہوتا ہے، اسے عوام پر ظلم و زیادتی کرکے مسلط کیا جاتا ہے۔ کب تک برداشت کرو گے؟ کب تک بےوقوف بنتے رہو گے؟ آخر کب تک؟
اس قدر مہنگائی ہے کہ عام انسان کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ پاکستان کو ان چوروں، لٹیروں اور غداروں نے کھا لیا ہے۔ آخر کب تک ایسے ہی رہو گے؟
تمھارے ووٹ کی عزت نہیں اور حق کے لیے آواز اٹھانے کی بجائے تم نعرے لگتے افسوس ۔
اتنا پیارا گاؤں اور اتنے زیادہ مسائل📍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bargo Bala
Gilgit
15100