Mr Hussain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Hussain, Photographer, gilgit city, Gilgit.
شہادت مبارک 🕊️💔
گلگت 🇵🇰🚨
گلگت میں شرپسندوں کی جانب سے شیعہ نوجوان انعام حسین کو شہید کردیا گیا اور شہید کا جسد خاکی سڑک کنارے پھینک دی گئی
شرپسند عناصر کی جانب سے شیعہ جوان کو اہلسنت مولوث قاضی نثار کا حملہ آور بتایا جارہا ہے جس میں کوئی صداقت نہیں
شہید کے بھائی کی جانب سے ایف آئی آر درج کروا دی گئی
گزشتہ دنوں اہلسنت مولوی پر حملے کے بعد گلگت بلتستان کے شیعہ عوام نے حملے کے خلاف آواز بلند کی تھی اور مجرمین کی سزا کا مطالبہ کیا تھا اور سوشل میڈیا پر بھی سب نے آواز بلند کی تھی
جبکہ اس کے برعکس اہلسنت سے چند شر پسند عناصر نے شیعوں کے خلاف مظاہرے اور غلیظ پروپیگنڈا اور نعرہ بازی بھی کی
اہلسنت سے گزارش ہے اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں کو پہچانیں اور انہیں اپنی صفوں سے نکال باہر کریں وگرنہ اسی طرح بے گناہوں کا خون بہتا رہے گا
New noha nadeem sarwar 2k25
یہ سارا زمانہ تمہارا یا حسین ❤️
Live long 🇮🇷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
Gilgit City
Gilgit
NAGER