Rizwan Ali Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan Ali Khan, Politician, Nagar Valley, Gilgit.
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
10/09/2025
گلگت نگر خاص
سابق صدر چیمبر آف کامرس رضوان علی کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس نگر خاص میں منعقد ہوا جس میں گلگت بلتستان کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ طے پائی جو کہ سپریم کونسل گلگت بلتستان کے ذمہ داران نے گلگت بلتستان کے حقوق کے بارے میں جو فیصلہ طے کرے گے اس پر بالخصوص فلاحی تنظیم جوانان نگر نے اعلان کیا ہے کہ جانی مالی ہر قسم کی تعاون کے لئے سپریم کونسل گلگت بلتستان کی جانب سے کال دینے کی انتظار میں ہیں جو بھی سپریم کونسل کا فیصلہ ہوگا اس پر من و عن تسلیم کرتے ہوئے اقدامات اٹھائے جائے گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Nagar Valley
Gilgit