Devasai Tourse & Treks
Travel Company 🚗🚐
in GB
28/01/2026
استور سے گلگت جاتے ہوئے مسافر گاڑی ڈوئیاں ہوائی موڈ کے پاس الٹ گئی
گاڑی میں 16 مسافر سوار تھے اللہ کی فضل سے تمام مسافر محفوظ ہیں۔۔
12/11/2024
استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کا تھلیچی پُل پر حادثہ
بس میں 23 افراد سوار تھے دو لاشوں کو دریا سے نکلا ہے کوسٹر میں پریشنگ سے ایک دولھن کو راولپنڈی لے جارہے ابتدائی اطلاعات
02/03/2024
سکردو روڈ ایک بار پھر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تریکو روندو کے مقام پر بلاک مسافر سفر سے اجتناب کریں۔۔۔
02/03/2024
گلگت سے استور جانے والے گاڑیاں راستے سے ہی واپس ہوائ موڈ اور دشکن میں روڑ بلاک ۔۔۔استور سے گلگت آنے والے مسافر اور گلگت سے استور جانے والے مسافر سفر سے اجتناب کریں۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit