Political Facts Diamer
" اِیَّاکَ نَع٘بُدُ وَ اِیَّاکَ نَس٘تَعِی٘نُ °🟢 "
تھک ویلی اور نیاٹ ویلی سے
لے کر زیرو پوائنٹ چلاس تک مفتی ولی الرحمن اور عاشق اللّٰہ کا ون ٹو ون مقابلہ متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق دیامر حلقہ 1 سے 4 امیدواروں کے درمیان
ون ٹو ون مقابلہ جاری ہے۔
دیامر حلقہ 4 تانگیر میں اب تک کے صورت حال کے مطابق
پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک کفایت اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار سابق وزیر اعلیٰ گلبر پچا کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری۔۔۔۔۔۔۔
اب تک کے عوامی سروے کے مطابق دیامر چلاس حلقہ 2 سے ن لیگی کنڈیڈیٹ انجنئیر محمد انور سیٹ نکالنے میں کامیاب ہو جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit