Rajwa Big Ali Family

Rajwa Big Ali Family

Share

Family is the best gift for everyone's life. One family means one small world. Love you all.🌹❤️🌹

29/01/2025

ضلع نگر وادی بر سے تعلق رکھنے والا حاجت علی ہنٹر نے مارخور کا شکار صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کو دینے کا علان کر دیا۔
سب سے پہلے پرمٹ ہی اس لیے لیا تھا کہ پہاڑوں کا بادشاہ شکار کر کے سیاست کے بادشاہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کو دینے کا وعدہ کیا تھا۔
اب ایک غریب نے اپنی جائیداد بھیج کر شکار تو کر لیا اب یہ دیکھنا ہے اس غریب کو پیپلزپارٹی والے صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کروا رہے ہیں یا نہیں۔
یہ تو وقت ہی بتا دے گا۔

10/12/2023

تمام برادران سے گزارش ہے اس وقت کزن مصور علی راجوا کا بیٹا پی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہے تمام برادران سے دعا کی اپیل ہے۔
اللہ تعالٰی بحق معصومین علیہ السلام کے واسطے صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

Want your practice to be the top-listed Clinic in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit Baltistan
Gilgit
2227