Naltar valley
land of Lakes. Naltar is a valley near Gilgit, Hunza and Nomal, Gilgit Baltistan in the Gilgit–Baltistan province of Pakistan.
16/08/2025
FC q bolaya.. GB police or Gilgit Scouts mujod thi Tu..???
02/05/2025
یار، تُو گلگت کی ہوا میں بسی ہے
پاس بھی ہے، پر جانے کیوں کمی سی ہے
میں روز اُس پہاڑ کی چوٹی سے دیکھتا ہوں
شاید تُو کہیں، خاموشی میں چھپی سی ہے
نہ کوئی گلہ، نہ شکایت تجھ سے
بس یہ دل ہے، جو ہر پل تجھے سوچتا ہے
تُو نہ سہی، پر تیری یادیں تو ہیں
یہی یادیں میرا حال و ماضی سنوارتی ہیں
اگر کبھی تُو وہی راہ گزر سے گزرے
تو بس ایک نظر ادھر کر دینا —
شاید میں وہاں، خاموش بیٹھا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Naltar
Gilgit
05811