Gilgit baltistan photography

Gilgit baltistan photography

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit baltistan photography, Photographer, Nagar Valley, Gilgit.

26/04/2023

⁦❣️ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
ڈسٹرکٹ نگر گاؤں حکوچھر سے تعلق رکھنے والے کمسن بچہ ضامن عباس ولد غلام نبی نوح خواں کا بیٹا چند عرصے میں قرآن مجید حفظ کرکے حافظ قرآن بننے کی سعادت حاصل کی،اس موقع پر ضامن عباس اُسکی فیملی بلخصوص اس کے والد محترم کو شاباش اور مبارک باد پیش کرتے ہیں کیوں کہ والد کی حقیقی تربیت کا بہترین نتیجہ اک حافظ قرآن کی شکل میں مل گیا ہے،،
اس موقع پر تھول یوتھ آرگنائزیشن ضامن عباس کو ڈھیر ساری محبتوں کے ساتھ ایک چھوٹے سے انعام کا بھی اعلان کرتے ہیں جو بہت جلد حافظ قرآن سے مل کر پیش کرینگے،،
#نوٹ: آئے ہم سب بھی اپنے بھائیوں کو بیٹوں کو بیٹیوں کو حقیقی تعلیم قرآن کریم کی تعلیم و تدریس کے ساتھ منسلک کرے تاکہ دین دنیا و آخرت میں ہم کامیاب ہوجائینگے❣️⁩🙏

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Nagar Valley
Gilgit