Shoukatullah Gilgiti
Nothing is impossible
اگر مری جسے حالات اگر گلگت بلتستان میں آتی تو قسم اللّه کی میرے گلگت بلتستان کے لوگ اپنے گھر خالی کر کے اپنے بہن بھائیوں کو پناہ دیتے تھے کیو کی میرے گلگت بلتستان والے مہمان نوازی میں پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں مگر انتہاہی افسوس اور دکھ کی بات ہے مری کے لوگ بہت لالچی اور سنگ دل لوگ نکلے ان کو ان حالات میں اپنے بہن بھائی بچے بھی یاد نہیں آیے انسانیت نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے اپ لوگوں نے ان حالات میں ہوٹلوں کے کمروں کے کرایے 50 ہزار کر دیا شرم آنی چاہیے اپ لوگوں کی اس لالچ کی وجہ سے 25 قیمتی جانیں زایا ہوئی 😭😭 اور بہت بڑا سانحہ ہوگیا انشاللہ اس کا حساب میرا رب اپ لوگوں سے دنیا میں بھی لے گا اور آخرت میں بھی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit-Baltistan, Northern Areas Of Pakistan
Gilgit
15100