Cricket lovers
sports welcome
13/06/2025
پاکستان کے سپراسٹار بابر اعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا, بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے, یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے, بابر اعظم بی بی ایل 15 کے مکمل سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے، جس میں فائنلز بھی شامل ہیں, بابر اعظم کہتے ہیں سڈنی سکسرز کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں،
ورلڈکلاس بیٹر اسٹیوسمتھ اور جوش ہیزل وڈ کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں،
Want your business to be the top-listed Interior Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shop 46 Safiullah Block Nli Market
Gilgit
15100