Mamubar valley

Mamubar valley

Share

Exploring the beauty of Gilgitbaltistan all over the world

12/05/2026

جناب ذوالفقار مراد ہر الیکشن کے بعد ۔۔
#الیکشن

10/05/2026

پیلزپارٹی اور ساس ویلی کے ساتھ ناانصافی کی داستان نئی نہیں۔
جب ذوالفقار مراد عوامی حمایت کے عروج پر تھے اور کامیابی کے واضح امکانات موجود تھے، اُس وقت پارٹی ٹکٹ مرزا نگر کی طرف منتقل کر کے ساس ویلی کو ایک منظم حکمتِ عملی کے تحت سیاسی نمائندگی سے محروم رکھا گیا۔
آج صورتحال بدل چکی ہے۔ عوام کی اکثریت ریاض اکبر کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے، مگر اسی موقع پر دوبارہ ووٹ بینک تقسیم کرنے کی سیاست شروع کر دی گئی ہے۔ سیاسی حلقوں میں یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ ذوالفقار مراد کو استعمال کر کے ساس ویلی کے ووٹ کو تقسیم کیا جا رہا ہے تاکہ یہ خطہ ایک بار پھر اپنی جائز نشست سے محروم رہے۔
یہ تمام حالات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ پیلزپارٹی کی قیادت نے بارہا ایسے سیاسی ہتھکنڈے استعمال کیے جن سے ساس ویلی کے عوام میں احساسِ محرومی بڑھا۔ اب فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے کہ وہ ذاتی مفادات اور تقسیم کی سیاست سے بالاتر ہو کر اپنے علاقے کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہو کر درست قیادت کا انتخاب کریں۔
#الیکشن ۲۰۲۶

08/05/2026

اِس سیاسی افراتفری کے عالم میں سب سے ذیادہ کنفیوز مفادپرست ٹولہ ہے،

08/05/2026

حلقہ پانچ میں سیاسی حل چل بہت دلچسپ مرحلے میں داخل۔
امیدوار اب جیتنے کے لئے نہیں بلکہ ایک دوسرے کو ہرانے کے لئے میدان میں ہیں۔۔۔

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit