Himalayan News Network
here you can find latest news، information of gilgit baltistan, the news in it's reality.
گلگت :گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
گلگت:بلدیاتی انتخابات دو اگست کو ہونگے،چیف الیکشن کمشنر
گلگت:نو جون سے پندرہ جون تک کاغذات نامزدگی جمع کراۓ جائیں گے،راجہ شہباز خان
گلگت:گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخاب ہورہے ہیں ،چیف الیکشن کمشمر
گلگت:گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت)نے باقاعدہ دستخط کردئیے
03/06/2026
(تلاش گمشدگی۔۔)
فریال افضل دختر شیر افضل، عمر تقریباً 13 سال، سکنہ حیدری محلہ جوٹیال گلگت، جو پبلک اسکول جوٹیال کی طالبہ ہے، مورخہ 02 جون 2026 کو اسکول سے گھر واپس نہیں پہنچی۔
اطلاع ملنے پر گلگت پولیس نے فوری طور پر تلاش کا عمل شروع کر دیا ہے۔
ایس ڈی پی او دنیور سرکل گلگت، اے ایس پی عمارہ ستار (پی ایس پی) کی نگرانی میں جوٹیال پولیس والدین کے ہمراہ طالبہ کی تلاش مصروفِ عمل ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر مذکورہ طالبہ کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب ہوں تو فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
محرر تھانہ جوٹیال گلگت
03555342433
والد کا رابطہ نمبر: 03453287440
(پی آر او ٹو ڈی پی او گلگت)
(03129853777)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street Number 7
Gilgit
5100