KaXmii official
*��آmumtaz shigri��*
*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
������������
03/06/2024
Importance of language.
وائسرائے ہند، مولانا ابو الکلام آزاد سے ملنے انکے رہائش گاہ آتے ہیں۔
مولانا آزاد نے ساتھ ترجمان بٹھایا ہوتا ھے۔
وائسرائے جو بات کرتا ترجمان اسکا ترجمہ کرکے مولانا آزاد کو بتاتا۔
پھر مولانا آزاد کی ہر بات کا ترجمہ انگریزی میں کرکے وائسرائے کو بتاتا۔
یوں ہوا کہ ترجمان کچھ ترجمہ درست نا کرسکا تو مولانا آزاد نے اسکی انگریزی تلفظ درست کرکے کہا یوں کہو،
ملاقات کے اختتام پر وائسرائے بولا جب آپ کو انگریزی آتی ھے پھر ساتھ ترجمان کیوں بٹھایا!
مولانا ابو الکلام آزاد نے تاریخی الفاظ بولتے ہوئے کہا :
"آپ پانچ ہزار میل چل کر اپنی زبان نہیں چھوڑ سکے، تو میں گھر بیٹھے ہوئے کیسے اپنی زبان چھوڑ دوں...؟؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit