Zayan Enterprises
Travel Guide, Goods Forwarding & Travel Agency.
چلاس چلغوزہ
11/09/2024
بروز منگل 10ستمبر" 05 ربیع الاول 2024
1446
(سرحد نیوز)
کا اخبار میں ایک خبر چھایا ہوئی تھی جس میں مانسہرہ کے ایک نجی ہوٹل میں سادات سماجی تحریک پاکستان کا صوبائی صدر سید شہزادہ کو حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سادات سماجی تحریک کا صوبائی صدر کا عہدہ حلف اٹھایا اور موصوف کا تعلق خوبصورت اور مہمان نوازوں کا دھرتی ضلع دیامر تانگیر گلگت بلتستان سے ہے اور موصوف پہلے بھی کہیں عہدوں پر فائز رہا ہے اور عوام کا خدمت میں صف اول رہا ہے اس دوران منصب سنبھالنے کے بعد مہمانوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی صدر سید شہزادہ نے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے ہوئے میڈیا بیان جاری کیا کہ بہت جلد گلگت بلتستان سے لے کر بلوچستان تک اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پوری انسانیت اور بالخصوص سادات کے لئے دن رات محنت کرنگا اوران کا درپیش مسائل کا حل کے لئے کھڑا رہونگا اور مزید اپنے مہمانوں کو گلگت بلتستان کا دعوت نامہ بھی دیا اور ان کو مزید سادات سماجی تحریک گلگت بلتستان میں منظم کرنے کا یقین دہانی کرایا اور کہا کہ گلگت بلتستان میں سادات کے بہت ینگ اور پڑھے لکھے نوجوانوں جو پہلے سے کام کرتے ہیں ان کا ساتھ مزید ریڈ کا ہیڈی کا طرح کھڑا رہونگا اس تقریب میں ایگزٹیو کونسل کے ممبران اور مختلف رہنماؤں نے شرکت کی. تقریب میں شامل ہونے والے معززین میں سابق ضلعی مرکزی صدر مفتی زین العابدین شاہ اور سابق صوبائی صدر عابد شاہ بھی موجود تھے
(سادات سماجی تحریک صوبائی صدر سید شہزادہ)
26/02/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gilgit
15100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |